اہم خبریں

بلوچستان اسمبلی میں ساڑھے 600 ارب سے زائد بجٹ پیش کرنے کا امکان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں ساڑھے 600 ارب سے زائد بجٹ پیش کرنے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں دوسرے بجٹ کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ وزارت خزانہ بلوچستان نے تمام صوبائی محکموں سے بجٹ تجاویز طلب کرلی ہیں۔ بجٹ کا حجم ساڑھے چھ سو ارب سے زائد اور خسارے کا امکان ہے

متعلقہ خبریں