اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ میں نے کونسی غداری کی ہے؟علی امین گنڈا پور نے میرے خلاف ڈی آئی خان کے 2 تھانوں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ا نہوں نے کہاکہ اسی طرز کی ایف آئی آر پنجاب اور سندھ کے تھانوں میں بھی کاٹی گئی ہیں۔