صحبت پور (اے بی این نیوز ) نواحی گاوں اظہار کھوسہ میں ہولناک آتشزدگی، کسانوں کے 35 گھر جل گئے،آ گ نے کھیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، گھروں میں پڑا گھریلو سامان، اناج اور جہیز جل کر خاکستر، ریسکیو حکام کا کہنا ہے آ گ کچن سے اٹھنے والی چنگاری سے لگی ۔
