اہم خبریں

کون بنے گا میئر کراچی،فیصلہ آج ہونے کاامکان

کراچی (  اے بی این نیوز  )کون بنے گا میئر کراچی،فیصلہ آج ہونے کاامکان،کراچی کی 11یوسیز سمیت سندھ کے26اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کاعمل جاری،ووٹنگ کاعمل شام 5بجے تک جاری رہے گا،2ہزار7سوپچاس سکیورٹی اہلکارتعینات،یوسی رشید آبادمیں تصادم سے جماعت اسلامی کے 2کارکن زخمی،ایس ایس پی ملیر کامختلف پولنگ اسٹیشنز کادورہ،،،سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے، تمام اضلاع میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے ۔

 

متعلقہ خبریں