اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت اقتدار بچانےکےلیےسارےملک کو سیاست کی بھٹی میں جھونک رہی ہے، شیخ رشیدٹویٹ، کہتے ہیں ، سیاست سنگین اورگھمبیر ہوچکی ، پا کستان عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے،، عمران خان کی عدلیہ کے ساتھ کندھا بہ کندھا چلنے کی کال انتہائی کامیاب رہی،، بلاول بھٹو نےبھارت جاکر کم عقلی ذہنی پستی کامظاہرہ کیا، کشمیر یو ں میں اسکےخلاف غم و غصہ پا یا جا تا ہے