اہم خبریں

آرمی چیف سے چینی اور افغان وزرا ئےخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف سے چینی اور افغان وزرا ئےخارجہ کی ملاقات،جنرل عاصم منیر کا پاک چین تزویراتی تعلقات کےعزم کااعادہ،،سی پیک کیلئے بھرپور حمایت کااظہار،، افغان وزیرخارجہ سے ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال،بارڈ مینجمنٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پرزور دیا،، افغا ن وزیر خارجہ نے افغانستان کے عوام کے لیے پاکستان کی روایتی حمایت کو سراہا۔

متعلقہ خبریں