لندن ( اے بی این نیوز )نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں برطانیہ میں رجسٹرکرالیں، مجرمانہ کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ ، سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں، نوازشریف آفس کے ترجمان خرم بٹ کا کہنا پی ٹی آئی کے سپوٹرز اس فراڈ میں ملوث ہوسکتے ہیں۔