اہم خبریں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ، مذاکرات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان افغانستان تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر بات ہو ئی,, ، افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفدکی دفتر خارجہ آمدپربلا ول بھٹو نے استقبا ل کیا۔

 

متعلقہ خبریں