اہم خبریں

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات، دھاندلی کا الزام ، پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی آمنے سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات، دھاندلی کا الزام لیاری پولنگ اسٹیشن نمبر پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی آمنے سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واضح بہار کالونی یوسی 2 لیاری پولنگ اسٹیشن نمبر پانچ پر میں پیش آیا تاہم پولنگ جاری ہے ، پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ۔ جماعت اسلامی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹ کو باہر نکال دیا گیا ہے،پیپلزپارٹی دھاندلی کر رہی ہے ۔

متعلقہ خبریں