اہم خبریں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نوٹس ،8 مئی کو ایف آئی اے میں طلب

ملتان (نیوزڈیسک)ایف آئی اے ملتان نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف عدالتی احکامات پر کرپشن کیس میں حاضر ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ایف آئی اے نے نوٹس جاری کرتے ہوئے8 مئی کو تمام ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعظم کو ایف آئی اے ملتان کے ذریعے نوٹس کا اجرا کیا گیا ،سابق وزیر اعظم پرکرپشن کے میگا سکینڈل میں مقدمات درج ہیں

متعلقہ خبریں