اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کی اپر کرم اور پارہ چنار میں 8 اساتذہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت امتحانی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کا قتل انتہائی بہیمانہ عمل ہے، وزیر داخلہواقع میں ملوث ملک اور علم دشمن عناصر کیلئے قرار واقعی سزا کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر داخلہوزیر داخلہ کی مرحومین کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کیلئے صبر جمیل کی دعاوزیر داخلہ کی مرحوم اساتذہ کی بلندی درجات کیلئے بھی دعاوزیر داخلہ نے سیکریٹری داخلہ سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی۔
