اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو ق لیگ کاصدر قرار دے دیا،ق لیگ کے آئین میں کی گئی ترمیم کالعدم قرار،،،الیکشن کمیشن کے مطابق حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے،الیکشن کمیشن نے ق لیگ کی پارٹی صدارت کا فیصلہ 22مارچ کومحفوظ کیاتھا۔
