اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک شخص کی خواہش پوری کرنے کے لیے آئین داؤ پر نہیں لگا یا جا سکتا،، شازیہ مری کی فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس،، کہتی ہیں،، بالٹی پہن کر عدلتوں میں پیش ہو نے والا ضدی شخص ملک کے مفاد میں نہیں،، کر سی آنے جانے والی چیز ہے،، ملک کا سوچنا ہے ،، عمران خان پاکستان کو جتنا بد نام کر سکتےتھے۔
