اہم خبریں

ملک میں سیاسی، معاشی، آئینی انتشار،سیاسی افراتفری کی وجہ سے معیشت تباہ ہوئی،سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ملک میں سیاسی، معاشی، آئینی انتشار،سیاسی افراتفری کی وجہ سے معیشت تباہ ہوئی،پوری دنیا میں ملک کا تماشا بنا ہوا ہے ،سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو کہا ملک میں ایک ہی دن الیکشن کرانے پراتفاق ہے،سیاسی مسائل کاحل عدالت نے نہیں نکالنا،،،سیاسی جماعتوں کے درمیان تناؤ اور ٹکراؤ سے نقصان جمہوریت کا ہوگا،،،،ملک کو معاشی و آئینی بحران سے نکالنے کا واحد حل الیکشن کیلئے ڈائیلاگ کرنے ہیں۔

متعلقہ خبریں