اہم خبریں

ہم نے امن کا راستہ اپنایا،، شریف فیملی جھوٹے پرچے کرانے میں ماہر ہے،پرویزالہٰی

لاہور ( اے بی این نیوز   )ہم نے امن کا راستہ اپنایا،، شریف فیملی جھوٹے پرچے کرانے میں ماہر ہے،پرویزالہٰی کہتے ہیں،، انہوں نے ملک ،قوم اور آئین کا بیڑا غرق کیا ہے، شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے،الیکشن میں تاخیر سے ملک کی کوئی خدمت نہیں ہو رہی،بہتر ہے کہ جلد از جلد انتخابات کی طرف جائیں،، مذاکرات کے دوران چھاپے مارنا مذاکرات کی سپرٹ کے خلاف تھا۔

متعلقہ خبریں