اہم خبریں

عمران خان کیخلاف 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )عمران خان کیخلاف 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ،فواد چوہدری کے بار بار بولنے پرعدالت کااظہار برہمی،عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات،ڈرون کیمروں کے ذریعے فضائی نگرانی،، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ،،، عمران خان کے ساتھ انکی ذاتی سکیورٹی کا سٹاف بھی موجود،، کارکنوں کو عدالت جانے سے روک دیاگیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت کی بم ڈسپوزل سکواڈ کے ذریعے چیکنگ کی گئی۔

 

متعلقہ خبریں