کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی شہر گوا پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے علاوہ مختلف ممالک کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔