اہم خبریں

مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری ،جلد گرفتاری متوقع

مالا کنڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری جلد گرفتاری متوقع۔ تفصیلات کے مطابق مراد سعید کیخلاف 28 اپریل کو مقدمہ درج ہوا تھا جس کی سماعت پر مالا کنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے وارنٹ دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔ عدالت نے مراد سعید گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں