لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ضمانت مسترد ہونے کا خطر، پیشی کیلئے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد کےلئے روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ضمانت کی درخواستوں کی سماعت میں حاضری کےلئے زمان پارک سے روانہ ہوگئے واضح رہے کہ 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔ گزشتہ روز عمران خان فریکچر ٹانگ میں شدید تکلیف کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش نہ ہو سکے آج حاضر ہو نگے کیو نکہ اگر عمران خان جمعرات کو پیش نہ ہوئے تو ضمانت مسترد ہونے کا خطرہ ہے ۔
چئیرمین عمران خان کا اسلام آباد عدالت پیشی سے قبل اہم ویڈیو پیغام- 1/2 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
pic.twitter.com/0XmmdoFSDw— PTI (@PTIofficial) May 4, 2023