اہم خبریں

مذاکرات کیلئے ہدایات دینا سپریم کورٹ کاکام نہیں،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ نےجو ہدایات دیں یہ ان کا کام نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سیاستدانوں کو مذاکرات کی ہدایات دینا سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں اپنی حدود سے تجاوز کیا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ آئین میں کہیں نہیں کہ سپریم کورٹ مذاکرات یا پنچایتی فیصلےکروائے گی۔

متعلقہ خبریں