لندن( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہو نا چاہئے کیونکہ انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی، جو آئین تورتا ہے وہ سیدھا جیل جاتا ہے، آخر ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کرین گے۔
https://youtu.be/1k6CdcUfcLw