اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کل برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز ریف کل برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو نگے جہان ان کی ملاقات سابق وزیر اعظم نواشریف سے ہو گی، وزیر اعظم لندن میں بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کریں گے،نواز شریف سے ملاقات کے دوران شہباش شریف ملک میں موجود سیسی صورتحال پر بات چیت کریں گے

https://youtu.be/1k6CdcUfcLw

متعلقہ خبریں