اہم خبریں

آج کے مذاکرات میں آپ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہماری کیا شرائط ہیں ،شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے راہنماشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج کے مذاکرات میں آپ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہماری کیا شرائط ہیں ،وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ
ہم پہلے سے میڈیا کو کیا بتائیں آج ہم حکومتی ٹیم سے کیا بات کرنے جا رہے ہیں۔

https://youtu.be/1k6CdcUfcLw

متعلقہ خبریں