اہم خبریں

پارٹیوں سے اوپر ملک کا سوچنا چاہیے،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہدھمکیاں اور للکارنے والے اس ملک میں بہت ہیں ،اس ملک میں جوڑنے والے بہت کم ہیں ،ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے،پارٹیوں سے اوپر ملک کا سوچنا چاہیے۔
https://youtu.be/1k6CdcUfcLw

متعلقہ خبریں