اسلام آباد (اے بی این نیوز )جب نیت ہی ٹھیک نہ ہوتومذاکرات کاکیا فائدہ، ملک میں انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں جسے حصہ لینا ہے لے جسے نہیں لینا نہ لے ،شاہدخاقان عباسی کی میڈیاسے گفتگو کہانیب کے تماشوں نے ملک کو تباہ کردیا،اسے جڑ سے اکھاڑ کرپھینک دینا چاہیے،یہ ادارہ آج تک ایک بھی سیاستدان کو نہیں پکڑ سکا،، املک میں سابق وزیراعظم کو انصاف نہیں ملےگاتو غریب کو کیسے ملےگا۔