اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاآخری دورآج ہوگا،بیٹھک صبح 11بجے کی بجائے رات 9بجے ہوگی ،،،وقت کی تبدیلی ارکان کی مصروفیات کے باعث کی گئی ،،،مذاکرات میں پی ٹی آئی اورحکمران اتحاد قیادت کے مشورے کے بعد تجاویزایک دوسرے کے سامنے رکھیں گے۔