اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمان کو کام سے روکنا غیر آئینی ہے،بینچ کی تشکیل منصفانہ ہونی چاہیے،معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ کی یریس بریفنگ،انہون نے کہا کہ کہا پارلیمان کاکام ہی قانون سازی ہے،،،،عدالتی اصلاحات بل پر7سینئر ججز پرمشتمل بینچ بنایاجائے،،،ملک احمد خان نے کہا،، یہ بل آئینی ترمیم نہیں ہے، ازخودنوٹس سے روکا نہیں جارہا، اس کا طریقہ کار بنایاگیا ہے۔