اہم خبریں

پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی،وزیراطلاعات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں،، قانون سازی سے شفاف اور منصفانہ نظام دیاگیا ہے،، اس قانون سازی سے ون ۔مین ۔شو اور امپیریل کورٹ‘ جیسے اعتراضات ختم کئے گئے ، آرٹیکل 184 تین سے متعلق قانون سازی سے عدلیہ کے اختیار ،آزادی وخودمختاری میں کوئی کمی نہیں کی گئی ۔

 

متعلقہ خبریں