اہم خبریں

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، مزید 2 افراد جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد6 ہوگئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 2 افراد جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد6 ہوگئی۔ پراوینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے، حالیہ بارشوں سے متعدد سڑکوں کا ملبہ برساتی پانی میں بہہ گیا ،خضدار کے علاقے میں ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، نقصان کے ازالے کے لیے پی ڈی ایم اے کی طرف سے کیچ، پنچگور، چاغی میں سروے جاری ۔

متعلقہ خبریں