اہم خبریں

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ،کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں بدامنی برقرار ،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ،کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پیش آیا، پولیس کو بھی واضح نہیں ہو سکا کہ یہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور مقتول کے اہلِ خانہ نے بتایا ہے کہ مقتول نشے کا عادی اور بے روزگار بھی تھا ۔

متعلقہ خبریں