اہم خبریں

عمران خان کا آج 121 مقدمات کے اخراج کیلئے 5رکنی لاجربینچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 121 مقدمات کے اخراج کی درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ کے 5رکنی لاجربینچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ ۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا جس میں جس میں جسٹس طارق سلیم شیخ بھی شامل ۔

متعلقہ خبریں