اہم خبریں

وفاقی حکومت کی تیاریاں مکمل ،وزیرخزانہ اسحاق ڈار پانچ جون کو بجٹ پیش کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کو مالی مشکلات کے باجود اور آئی ایم کےساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس کے باوجود وفاقی حکومت نے چار یا پانچ جون کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہوگا جس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار چار یا پانچ جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے ، بجٹ تیاری کیلئے اتحادی جماعتوں سے تجاویز لی جائیں گی ۔

متعلقہ خبریں