اہم خبریں

پنجاب میں بارش، ژالہ باری کا امکان، گندم کی تیار فصل تباہ ہونے کا خدشہ

لاہور(نیوزڈیسک ) پنجاب میںگندم کی فصل تیار ہونے کے بعد عوام کو فصل کاٹنے میں مشکلات کا سامنا ، مختلف علاقوں میں کٹائی بھی جاری ہے جبکہ کٹائی کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش او ر ژالہ باری کے باعث کاشتکار شدید پریشانی کا شکار، گندم کی تیار کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے دوبارہ پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے ۔ کاشتکاروں کیلئے بھی الرٹ جاری کردیا

متعلقہ خبریں