اہم خبریں

معروف اداکارہ ماہرہ خان کا ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سپر سٹار ، پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان سامنے آگیا۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ٹی وی ڈرامے رضیہ کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپس آرہی ہیں، مائرہ خان نے آخری ٹی وی سیریل 2021 میں کیا تھا۔ اس منصوبے کا آغاز جون میں ہوگا جبکہ کاسٹ ، ریلیز کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں