لاہور(نامہ نگار) صدر پی ٹی آئی پنجاب وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ۔پولیس نے چوہدری پر ویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے دوران مزاحمت کرنے پر پرویز الٰہی سمیت 50 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا۔دوسری طرف پرویز الٰہی نے قانونی ماہرین کی 7 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔
