اہم خبریں

پنجاب پولیس آے روز ہمارے سا تھیوں کوغا ئب کرتی ہے، مو نس الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس آے روز ہمارے سا تھیوں کو غا ئب کر تے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر ایک ویڈیوں شیئر کرتے ہو ئے چوہدری مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی ساتھی سہیل جمعہ کے دن عدالت سے اپنی بیل کرواکے نکلے ہی تھے کے پنجاب پولیس اُٹھاکر لے گئی۔پہلے میرے دوست، محمد خان، میرے کزن کو غائب کیا اور30 دن تشدد کے بعد سامنے لایا گیا۔اب سہیل کو بھی جب سامنے لائیں گے تو ایک نیا جھوٹا مقدمہ میرے پے یا میرے والد پر بنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں