اہم خبریں

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہے، برطانوی فوجی افسران کا اعتراف

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں برطانوی فوجی افسران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ، مذکورہتقریب میں آرمی کالج کوئٹہ سے گریجویٹ پاکستانی افسران نے بھی شرکت کی۔برطانوی فوج کے افسران نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے۔لندن میں پاکستانی افواج کے لیے خدمات سر انجام دینے والے برطانوی فوج کے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر برطانوی فوج کے افسران کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے

متعلقہ خبریں