اہم خبریں

کراچی، ساحل سمندر منوڑہ پر ڈوبنے والے بچےکی لاش نکال لی گئی ،3 کی تلاش تاحال جاری

کراچی، ساحل سمندر منوڑہ پر ڈوبنے والے بچےکی لاش نکال لی گئی ،3 کی تلاش تاحال جاری
کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے ساحل منوڑہ پر سمندر میں ڈوبنے والے ایک بچےکی لاش نکال لی گئی 3 کی تلاش تاحال جاری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی شناخت انس کے نام سے ہوئی ہے،واضح رہے کہ گزشتہ روز منوڑہ پر سمندر میں 4 افراد لاپتہ ہو گئے تھے، ڈوبنے والے باقی 3 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔

متعلقہ خبریں