اہم خبریں

عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کل  26 اپریل سے سرکاری ادارے، سکولز کالجز اور یونیورسٹیاں  معمول کے مطابق  کھل گائیں گے

راولپنڈی( اے بی این نیوز     ) عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کل  26 اپریل سے سرکاری ادارے، سکولز کالجز اور یونیورسٹیاں  معمول کے مطابق  کھل رہے ہیں ،عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد  کل26اپریل سے  سکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہےراولپنڈی.پنجاب بھر کے دیگر شہروں کی طرح محکمہ تعلیم ضلع راولپنڈی نے عید کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہےراولپنڈی. بوائز سکول 7:30 بجے صبع لگیں گے دن 1بجے چھٹی ہوگیراولپنڈی.گرلز سکول 7:15 بجے لگیں گے اور چھٹی12:45 ہوگیراولپنڈی.جمعہ والے دن بوائز سکول 7:30 بجے لگیں گےاور چھٹی11:30بجے ہوگیراولپنڈی.جمعہ والےدن گرلز سکول 7:15بجے لگیں گے اور چھٹی 11:15 ہوگی۔

متعلقہ خبریں