اہم خبریں

شہر اقتدار میں ’’مثالی پولیس ‘‘پر سوالیہ نشان ، چینی شہری کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) سیکٹر ایف 7/2 میں نامعلوم ملزمان نے چینی شہری سے لوٹ مار کی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے چینی باشندے سے تلاشی لی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چینی شہری سے 4 لاکھ روپے چھینے، واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں