اہم خبریں

آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان،بارشوں کاسسٹم 7مئی تک ملک پراثر انداز رہے گا،،،سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اچھی بارش کاامکان،موسماتی ماہرین کے مطابق پنجاب کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، ،،بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوسکتی ہے، گوادر کے سمندر میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر ماہی گیروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں