اہم خبریں

دادو،مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی معتدد کی حالت تشویشناک

دادو(نیوز ڈیسک) دادو کے علاقے میں مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی کئی کی حالت تشویشناک۔تفصیلات کے مطابق ضلع دادو میں میہڑ کے قریب کولاچی موری میں مسافر کوچ کو حادثہ ، جس میں 25 مسافر زخمی ہوگئے،مسافر کوچ لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی،کوچ میں پھنسے مسافروں کو نکال لیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ ٹریکٹر ٹرالی کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔

متعلقہ خبریں