مظفر آباد،(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں مفاہمت کا ٹاسک شاہ محمود قریشی کو دے دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق آزادکشمیر میں فاروڈر بلاک اور پی ڈی ایم حکومت پر عمران خان ناراض ہیں۔















