اہم خبریں

ٹانک ، اماخیل ملازئی روڈ پر فائرنگ ،تین افراد جان کی بازی ہار گئے

پشاور(نیوز ڈیسک) ٹانک کے علاقے اماخیل ملازئی روڈ پر فائرنگ واقع،تین افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق ٹانک میں اماخیل ملازئی روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نعمان، عبید، سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں