اہم خبریں

لاہور کی جیولری شاپ میں بڑا ڈاکا،چور3 کلوسونا اور 32 لاکھ کی نقدی لے اُڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی جیولری شاپ میں بڑا ڈاکا،چور3 کلوسونا اور 32 لاکھ کی نقدی لے اُڑے ۔ تفصیلات کے مطابق چوری کی بڑی واردات لاہور کے علاقے سندر کی جیولری شاپ میں ہوا جہاں چور تقریبا5 کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس کا کہنا ہے کہ زیورات کی مالیت 4 کڑور 76 لاکھ بنتی ہے،چوروں نے گیس سلینڈر سے آہنی سیف بھی کاٹا اور 32 لاکھ روپے بھی لوٹ لیے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ خبریں