اہم خبریں

سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزدیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے۔انوربیگ کی نمازجنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائےگی۔ انوربیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے، پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے۔

 

متعلقہ خبریں