اسلام آ باد (اے بی این نیوز)چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں جاری،اجلاس میں ملک بھر سے چاند نظر آنے کے حوالے سے شہادتیں موصول ہوں گی،زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں رہے ہیں،چاند نظر آنے یا نہ آنے اور شہادتیں موصول ہونے کے حوالے سے عید بارے مرکزی اعلان اسلام آباد سے ہوگا۔
