اہم خبریں

ہم نے نہیں کسی اور نے90 دن میں الیکشن کی خلاف ورزی کی ،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہم نے نہیں کسی اور نے نوے دن میں الیکشن کی خلاف ورزی کی ہے،ہمرا پہلے دن سے مو قف رہا کہ وقت پر الیکشن ہو نے چاہئیں،پیجاب میں آج تک بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکے،عدالتوں سے الیکشن نہ ہونے کے کا حکم امتناع لیا گیا،سندھ میں بلدیاتی الیکشن کو ایک سال ہو چکا ہے،کے پی میں اسمبلی ٹوٹ چکی وہاں بھی ابھی تک الیشن نہیں ہو سکے، بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،ہم کل اور آج بھی ون یونٹ کے خلاف ہیں، نوے دن کی آڑ میں پنجاب کا الیکشن پہلے کرانا ایک سازش ہے، ہم ملک میں ایک ہی دن الیکشن کرانے کے حامی ہیں، پیجاب میں پہلے الیکشن ہوا تو دیگر صابوں پر اثر پڑے گا، اور اس کا اثڑ وفاق پر بھی پڑے گا، پی ڈی ایم چار تین کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے، ہم اتحادیوں کو ایک پیض پر لانا چاہتے نہیں، پی ڈی این پارلیمان کے ساتح کھڑ ی ہے، میں خود ڈائیلاگ کے لئے ڈی آئی خان گیاق تھا، عید کے بعد ہم نے ڈائیلاگ کو آگے بڑھان اتھا، بات چیت کی کوعشش چل رہی ہے اور چلتی رہے گی،ہمارے سرپر بندوق رکھ کر کوئی فیصلہ نہیں کروا سکتے،ہم اپنے اتحادیوں کو مذاکرات پر قائل کرینگے،میں اپنے تمام اتحادیوں سے ڈائیلاگ جاری رکھنے کی کوشش جاری ہےاقلیت کے فیصلوں پر عملدرآمد ممکن نہیںاگر اسکا حل ۔ہیں نکلتا تو اس سے جمہوریت اور پارلیمان کو خطرہ ہےعام آدمی کاان ۔معاملات سے کوئی تعلق نہیں،انڈیا شنگھائی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرونگاانڈیا جانے سے قبل تمام جماعتوں کو اعتماد میں لونگا۔

متعلقہ خبریں