لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست ، مرکزی درخواست کی سماعت عید کےبعد ہوگی ،صرف حکم امتناع کی حد تک درخواست کی سماعت کریں گے،،عدالت کے ریمارکس،،،پنجاب کی نگران حکومت کو جےآئی ٹی کی تشکیل کا کوئی قانونی اختیار نہیں، وکیل عمران خان کا عدالت میں موقف
https://youtu.be/9xTT8tTJ2Ro