اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو جتنے خطرات لاحق ہیں اُتنی ہی سکیورٹی دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری ،،، وفاقی حکومت عمران خان کو لاحق خطرات اور سکیورٹی کا معاملہ تھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کے سامنے رکھے، عدالت کا حکم،، عمران خان بطور سابق وزیر اعظم سکیورٹی کے اہل ہیں اس پر کوئی تنازعہ نہیں،،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا بھی حکم،، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست عید کے بعد تک زیر التوا ہی رکھنے کی استدعا منظور ،، وفاق، پولیس سے 27 اپریل تک عمران خان کیخلاف کیسز کی تفصیل طلب۔
https://youtu.be/9xTT8tTJ2Ro